English to Urdu Translation

b , b found in 65 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next
26.Behoofn.
لابھ ۔ فائدہ ۔ واسطہ ۔ غرض ۔ خاطر
27.Behoovev.
جوگ ہونا ۔ چاہنا ۔ فرض ہونا ۔ مناسب ہونا ۔ واجب ہونا ۔ لازم ہونا
28.Bevyn.
1. جُھنڈ ۔ ٹکڑی ۔ گٹ ۔ جِھلّڑ ۔ باڑ ۔ گول
2. منڈلی ۔ ٹولی ۔ جُھنڈ ۔ جھومر ۔ جھرمٹ ۔ پرا ۔ گول
Noun
ٹُکڑی ۔ جھُرمَٹ ۔
29.BeyNoun
(بيگ) عُثمانی سَلطنَت کے ضِلع يا قَصبَہ کا حاکِم ۔
30.Bi با
Noun
کیمیا میں بائی کِسی ایسے تیزابی نمک کو ظاہِر کرتا ہے جِس کے تیزاب کی ہائڈروجن کا کوئی حِصّہ نِکال کر اِس کی جگہ اِس میں کوئی دھات شامِل کی گئ ہو ۔
Noun
دو زُبانیں بولنے والا ۔
31.Bibn.
گدّی
v.n.
چسکی لینا ۔ گھونٹ بھرنا
Noun
بِب ۔ رال گَدی
32.BiffVerb
زور سے چانٹا مارنا ۔
33.Bointerj.
بوئی ۔ ہا ہا ۔ ہوّا ۔ لُو لُو ۔ ہا ۔ ہیں
34.Boan.
1. اجگر ۔ اژدھا
2. سابر کا گلوبند
Noun
اجگر۔ اژدھا ۔ ناگ نُما۔ سمور یا پروں کا گلوبند جو عورتٰیں استعما ل کرتیں ہیں۔
Noun
اجگَر ۔ اژدَھا ۔ ناگ نُما ۔
35.Bobv. a.
1. اُٹھانا گرانا ۔ نیچے اوپر کرنا ۔ اُب ڈب کرنا
2. تماچا یا تھپڑ لگانا
3. بُتّا یا جُل دینا ۔ چھلنا
v.n.
1. ڈب ڈب کرنا ۔ ڈبکنا ۔ جھکنا
2. مچھلی پکڑنا
n.
1. لٹکن ۔ جھمکا ۔ ساقول ۔ گوشوارہ ۔ بندا
2. جھٹکا ۔ دھکا ۔ دھچکا ۔ ہچکولا ۔ ہال
3. انترا ۔ استھائی ۔ بند ۔ ٹیک ۔ مقطع کا بند
4. دھوکا ۔ جل ۔ جھانسا ۔ پٹی ۔ دم ۔ بالا ۔ بتولا
Noun
لٹکن۔ جھُمکا ۔ ہلکورا۔ ہچکولا۔پنڈولم
Verb
جھُلانا ۔ لگاتار اوپر نیچے کودنا۔ سر جُھلانا
36.Bobbyn.
ڈنڈے والا ۔ پٹے والا ۔ پولیس والا
Noun
بوبی ۔ برطانوی پولیس کا سپاہی۔
Noun
(بَرطانوی) پوليس کا سِپاہی ۔
37.Bobyباڈی جسم
38.Bohean.
Noun
گھٹیا چائے کی پتی ۔ چائے کی کم تر قِسم
Noun
چائے کی کَم تَر قِسَم ۔ گھَٹيا قِسَم کی پَتی ۔
39.Boov.n.
آوازے کسنا ۔ ایسی آواز جس سے نفرت ظاہر ہو
Noun, Interjection
ڈرانا۔ آواز جس سے نفرت ظاہر ہو۔ آوازہ۔ مذاق اُڑانا
Noun, Interjection
ڈَرانا ۔ کِسی کا مَذاق اُڑانا ۔
40.Boo-booNoun
بڑی غلطی۔ زخم / معمولی چوٹ
Noun
بَڑی غَلطی ۔ زَخَم ۔
41.BoobNoun
احمق ۔ گاودی
42.Boobyn.
بوبک ۔ مورکھ ۔ احمق ۔ بے وقوف ۔ بے عقل ۔ اُلو
Noun
احمق۔ بے وقوف۔ گاودی
Noun
احمَق ۔ لَلُّو ۔
43.BoohooNoun, Interjection
رونا۔ گریہ زاری۔ بین
Noun, Interjection
گِريَہ زاری ۔ بھُوں بھُوں کرکے رونا ۔
44.BopVerb
گھُونسے يا لاٹھی سے مارنا ۔
45.Bop, bebopNoun
امريکی حَبشی موسيقی ۔
46.Bopeepn.
تا ۔ جھا ۔ جھات ۔ آنکھُو ۔ مانکھو ۔ آنکھ مچولی ۔ چور چور
47.BouffeNoun
طَنزِيَہ ڈرامَہ ۔ مَزاحِيَہ اوپيرا ۔
48.Bowv. a.
1. جھکانا ۔ لچکانا ۔ موڑنا ۔ نہورانا ۔ کمان کرنا ۔ خم دینا ۔ خمیدہ کرنا
2. نونا ۔ سر جھکانا ۔ سیس نوانا ۔ سلام کرنا
v.n.
جھکنا ۔ لچکنا ۔ لچنا ۔ نہرنا ۔ نیونا
n.
1. سلام ۔ بندگی ۔ نمسکار ۔ آداب ۔ مُجرا ۔ تسلیمات ۔ کورنش
1. سامنا ۔ اگاڑی ۔ ماتھا ۔ مستک ۔ پیشانی
3. کمان ۔ چاپ ۔ دھنش ۔ دھنک
4. گز
5. پھول ۔ چلہ
باو ۔ کمان ۔
Noun
موڑ يا جھُکاو ۔
49.Bow wowNoun, Interjection
کُتّے کی آواز ۔
50.Bowwown.
b , b found in 65 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.